How to Earn Money on YouTube - Jobs In Pakistan

Post Top Ad

Tuesday, June 2, 2020

How to Earn Money on YouTube

How to Earn Money on YouTube







آئو آج آپ کو سیکھاتا ہوں فری میں کہ انٹرنیٹ سے کیسے پیسے کما سکتے ہیں





کسی کی ارننگ دیکھ کر اُس کے پیچھے نا بھاگ جایا کریں - جو کام آپ کررہے ہیں اُسی پر لگے رہو ہوسکتا ہے آپ اس کام سے اُس سے بھی زیادہ کما لو ۔







آن لائن فیلڈ میں غلطیاں

آن لائن فیلڈ میں میں نے بھی یہ غلطیاں کی ہیں جس کا بھی سکرین شاٹ دیکھنا پہلے والا کام چھوڑنا اور اُس کام پر لگ جانا حالانکہ پہلے والا کام آمدنی دینے کے بالکل قریب ہوتا تھا ۔ لیکن اُس کو چھوڑ کر دوسرے کام کو بالکل نئے سرے سے شروع کر دیتا تھا ۔




خُدا کیلئے کسی ایک کام پر پہلے مکمل توجہ دیں اُس کو سیکھیں اُس پر عبور حاصل کریں جب اُس سے انکم آنی شروع ہوجائے تو پھر ایکسٹرا انکم کیلئے اپنے اُس کام سے ملتا جلتا کام کریں ۔



ایک ہی وقت میں فری لانسنگ ، یوٹیوب ، بلاگنگ ، ایفیلیئیٹ مارکیٹنگ ان سب کاموں میں ٹانگ اڑانے سے یقین کرو ایسا گرتا ہے بندہ کہ سامنے والے سارے دانت ٹوٹ کر آپ کے ہاتھ میں آ جاتے ہیں ۔ اس لئے کسی ایک فیلڈ میں پہلے ماہر بن جائیں پھر دوسری میں جائیں ۔


چلیں میں آپ کو آن لائن فیلڈ کا سب سے آسان کام بھی بتاتا ہوں






یوٹیوب سب سے آسان کام ہے



اس کیلئے صرف ویڈیوز بنانی پڑتی ہیں اور اپلوڈ کرنی ہیں ۔ اس کیلئے نہ تو آپ کو انگلش آنا ضروری ہے ، نہ ہی آپ کو کسی آرڈر کی ضرورت ہوتی ہے ، نہ ہی آپ کو آرٹیکل لکھنا ہوتا ہے ، نہ ہی آپ کو ایس سیکھنے پر مہینوں لگانے کی ضرورت پڑتی ہے ۔



آگے آنے والا دور بھی ویڈیوز کا ہے اس لئے میں تو کہتا ہوں اگر آج نہیں تو کب شروع کریں گے ۔ اس سوچ کو چھوڑ دیں کہ واچ ٹائم پورا نہیں ہوتا سبسکرائبرز نہیں ملتے ، ویویوز نہیں آتے یہ باتیں بہت پرانی ہوگئی ہیں اب تو یوٹیوب خود نئے آنے والے لوگوں کو پروموٹ کرتا ہے ۔



ویڈیوز اچھی ہونی چاہیے ایسی ہوں جن کو آپ اپنی فیملی ممبرز کیساتھ بھی شیئر کرسکیں اور کل کو کسی کو بتانے میں شرم نہ محسوس کریں کہ یہ میرا چینل ہے ۔



اگر آپ پڑھے لکھے نہیں ، انگلش نہیں آتی تو بھائی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔ آپ نے ٹِک ٹاک پر ، پھولو نام سے ایک بندہ دیکھا ہوگا اُس بندے نے کونسی پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے ۔ بھائی اُ س نے بڑی محنت کی اور آج وہ سٹار بن گیا ہے ۔ یہ اُس کی محنت کا پھل ہے اُس نے یہ نہیں سوچا کہ لوگ کیا کہینگے ۔



اب فیصلہ آپ پر ہے آپ کیا کرنا چاہتے ہیں ۔ ساری پوسٹ کا نچوڑ یہ ہے کہ کسی ایک کام پر توجہ دیں ۔ اب میں نے یوٹیوب بتایا تو اپنے دوجے کام چھوڑ کر یوٹیوب کی طرف نہ بھاگ آنا پہلے دیکھو آپ اُس کام میں کامیابی کے کتنے نزدیک ہیں اس
کے بعد کچھ کرنے کا سوچنا







youtube monetization requirements
youtube monetization rules 2019
how to earn money from youtube view
youtube monetization rates
4000 hours in minutes
how to make money on youtube 2019
youtube demonetization alcohol
how to enable monetization on youtube
how does youtube make money to pay youtubers
how to make money posting videos
why are subscribers important on youtube
profitable youtube videos
why aren t my youtube videos getting views
how to make money on utube
how to enable your channel for monetization
how to enter youtube
list of youtube communities
how long does it take to get views on youtube
youtube earning methods
tax on youtubers in pakistan
youtube earning policy 2020
how do people make money on facebook
youtube gaming niches
how much youtube pay for 1000 views in usa
how much youtube pay for uploading video
youtube video upload price
how do you get paid on youtube
does youtube make a profit
how to make money watching youtube videos
how much do youtubers make calculator
top american youtubers
top paid youtubers
how much does adsense pay per 1000 views
how do youtube couples get paid

No comments:

Post a Comment

For More Information.
Contact Us😇

Post Top Ad