بھائی کے سسر کیساتھ 16سالہ بہن کی زبردستی شادی ، دلہن نے پھر ایسا کام کر ڈالا کہ لوگ - Jobs In Pakistan

Post Top Ad

Tuesday, September 8, 2020

بھائی کے سسر کیساتھ 16سالہ بہن کی زبردستی شادی ، دلہن نے پھر ایسا کام کر ڈالا کہ لوگ

بھائی کے سسر کیساتھ 16سالہ بہن کی زبردستی شادی ، دلہن نے پھر ایسا کام کر ڈالا کہ لوگ





اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وٹہ سٹہ کا نتیجہ ، بھائی کے سسر کیساتھ 16سالہ بہن کی زبردستی شادی ، دلہن نے پھر ایسا کام کر ڈالا کہ لوگ ۔۔۔!
جنوبی پنجاب کے تاریخی شہر اوچ شریف میں زبردستی اپنے بھائی کے سسر کے ساتھ وٹے سٹے کی شادی ہونے پر 16 سالہ دلہن نے اپنے شوہرکی جان لے لی۔
ہ36 صدیق نے اپنی بیٹی کی شادی رشید احمد کے بیٹے سے کی تھی
وٹہ سٹہ کی رسم کے طور پر اس شادی کے بدلے میں صدیق نے رشید کی 16 سالہ بیٹی ثمرین سے شادی کی شرط رکھی جو قبول کرکے دونوں کی زبردستی شادی کردی گئی۔
16 سالہ دلہن ثمرین کو اپنے بھائی کے سسر کی دلہن بننا کسی صورت قبول نہیں تھا لہذا وہ اس انتہائی اقدام پر مجبور ہوئی ۔
پولیس نے دلہن کو گرفتار کرلیا ہے جس نے اپنے جرم کا اعتراف کیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ضابطے کی کارروائی شروع کردی ہے۔
صدیق نے اپنی بیٹی کی شادی رشید احمد کے بیٹے سے کی تھی۔ وٹہ سٹہ کی رسم کے طور پر اس شادی کے بدلے میں صدیق نے رشید کی 16 سالہ بیٹی ثمرین سے شادی کی شرط رکھی جو قبول کرکے دونوں کی زبردستی شادی کردی گئی۔
16 سالہ دلہن ثمرین کو اپنے بھائی کے سسر کی دلہن بننا کسی صورت قبول نہیں تھا لہذا وہ اس انتہائی اقدام پر مجبور ہوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں

اپنا تبصرہ لکھیں

No comments:

Post a Comment

For More Information.
Contact Us😇

Post Top Ad